گھڑ سواری اور نیزہ بازی کا کھیل ویسے ہمارے معاشرے میں عام طور پر مردوں کا کھیل سمجھا جاتا ہے لیکن لاہور کی تحریم فاطمہ نے اس 'ممنوعہ روایت' کو توڑا ہے اور اب وہ پاکستان کی پہلی خاتون ہیں جو نیزہ بازی میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔ تحریم اپنا یہ سفر کیسے جاری رکھے ہوئے ہیں، دیکھتے ہیں رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
06, مارچ 2025