پاکستان میں ملنے والا شاورما اصلی یا نہیں؟ جمعہ 4 اکتوبر 2019 6:15 آج کل پاکستان کے تقریباً ہر شہر کی ہر گلی کے کونے پر شاورمے کے سٹال دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ دیکھنے میں تو شاورما لگتا ہے لیکن اصل میں عربی شاورمے سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے محمد عدنان سے ایمان حسن کی اس رپورٹ میں۔ اردو نیوز urdu news ایمان حسن شوارمہ شام پاکستان اسلام آباد شیئر: واپس اوپر جائیں