اسلام آباد میں اب خریداری کے لیے نکلتے وقت آپ کچھ بھول تو نہیں رہے؟
اسلام آباد میں اب خریداری کے لیے نکلتے وقت آپ کچھ بھول تو نہیں رہے؟
جمعہ 11 اکتوبر 2019 6:22
آج کل پاکستان کے مختلف شہروں میں پلاسٹک کے استعمال کو ختم کرنے کے لیے معمول میں ملنے والے پلاسٹک بیگز یا تھیلے مشکل سے ہی دستیاب ہیں یا بلکل موجود نہیں۔ ایسے میں آپ کیا کرسکتے ہیں دیکھیے جاسرہ علی اور عمر ملک کے اس وی لاگ میں۔