اسلام آباد میں بچیوں کے حقوق کے عالمی دن کے موقعے پر ایک تقریب کے بعد اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مہوش حیات نے اپنے ساتھی فنکاروں پر زور دیا کہ وہ مل کر پاکستانی بچیوں کی تعلیم کے لیے کام کریں۔ انہوں نے مزید کیا کہا؟ دیکھیے ہمارے ساتھی وسیم عباسی کے اس ویڈیو انٹرویو میں