عربی النسل گھوڑوں کی خوبصورتی کا مقابلہ، فوٹو گیلری
اتوار 17 نومبر 2019 14:09
عربی النسل گھوڑوں کی خوبصورتی کے مقابلے میں خواتین گھڑ سواروں نے بھی حصہ لیا (فوٹو: واس)
گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل کی سرپرستی میں جدہ میں عربی النسل گھوڑوں کے درمیان خوبصورتی کا مقابلہ ہوا۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عربی گھوڑوں کا مقابلہ تین دن تک جاری رہا جس میں اول آنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
اپ ڈیٹ رہیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
مقابلے کے دوران عربی رویات کے مطابق شعر وشاعری کی محفل بھی ہوئی جس میں گھوڑوں کی خوبیاں بیان کی گئیں۔
گھڑ سواری کا شوق رکھنے والے مرد وخواتین نے مقابلے میں حصہ لیا اور اپنے گھوڑے کی خوبصورتی کی نمائش کی۔
گھڑ سواری کے ادارے کے تحت زیر تربیت خواتین کو بھی انعامات دیئے گئے۔