Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مجھے گٹر صاف کرنے پر شرمندگی نہیں‘

مجھے اس بات پر کوئی شرمندگی نہیں کہ میں گٹر صاف کرتا ہوں اور نہ میری بیوی اور بچے کو کوئی ملال ہے۔ میں محنت کرتا ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے۔‘  یہ کہنا ہے لاہور کے خاکروب شفیق مسیح کا جنہیں فخر ہے کہ وہ کسی سے بھیگ مانگ کر نہیں کھاتے بلکہ محنت کر کے اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کم تنخواہ ہونے کے باعث وہ کئی روز فاقے سے بھی رہنے پر مجبور تھے۔ شفیق کے شب و روز کی کہانی دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہ نواز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: