پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گذشتہ دو دن کے دوران تقریبا ایک فٹ برف پڑی جبکہ صوبے کے دیگر کئی علاقوں میں بھی برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔
برف کی تہہ جمنے سے کچے مکانات کی چھتوں کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہوتا ہے اس لیے برفباری رکنے کے بعد لوگ پہلا کام چھتوں سے برف ہٹانے کا ہی کرتے ہیں۔ دیکھیے تصاویر:









