Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور لٹریچر فیسٹیول میں بچوں کو کہانیاں سنانے والے

بچوں کو کہانیاں سننے کا شوق اب بھی ہے مگر جدید دنیا میں سمارٹ فونز اور ٹیلی ویژن کی وجہ سے کس کے پاس اتنا وقت ہے کہ دادی، نانی بن کر پرانے دور کے قصے سنائے مگر لاہور لٹریچر فیسٹیول میں بچوں کو کہانیاں سنائی گئیں۔ دیکھیے عفیفہ نصراللہ چوہان کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: