Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاڑکانہ کے گاؤں کو ’لٹل ماسکو‘ کہنے کے پیچھے کیا راز ہے؟

سندھ کے شہر لاڑکانہ کا ایک گاؤں ’لٹل ماسکو‘ کے نام سے مشہور ہے۔ یہ گاؤں لٹل ماسکو ان بوڑھے افراد کی وجہ سے کہلایا جو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے اشعار پڑھتے تھے۔ لٹل ماسکو کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں سے پانچ ایسے لوگ بھی ابھر کر سامنے آئے ہیں جو پی ایچ ڈی ڈاکٹرز ہیں۔ مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: