Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے تین سستے اور عوامی کھانے

اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت ہونے کے ناطے ملک کا مہنگا ترین شہر بھی ہے۔ دوسرے علاقوں سے یہاں آنے والے افراد سمجھتے ہیں کہ یہ بڑے اور مہنگے ریسٹورنٹس والا شہر ہے مگر کم ہی لوگ جانتے ہوں گے کہ اس شہر میں آج بھی عام آدمی سو روپے میں معیاری کھانا کھا سکتا ہے۔ اسلام آباد کے تین سستے اور عوامی کھانوں کے مراکز کے بارے میں بتا رہے ہیں اے وحید مراد اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: