Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کے پرہجوم اور مصروف رہنے والے بازار ویران

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں شاپنگ مالز اور مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کے سرکاری احکامات دیے گئے ہیں۔ اس وجہ سے لاہور کی مارکیٹیں بھی آج کل جلدی ویران ہو جاتی ہیں۔ عام دنوں میں پرہجوم اور مصروف رہنے والی مارکٹیں آج کل کیسی نظر آ رہی ہیں، دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہ نواز کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: