Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپریم کورٹ میں سات نئے جج تعینات

نئے جج سپریم کورٹ کی کارروائی تیزی سے نمٹانےمیں معاون ہوں گے-
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سپریم کورٹ کے لیے دس نئے جج تعینات کیے ہیں-
سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وزیر انصاف اور سربراہ اعلی عدالتی کونسل شیخ ڈاکٹر ولید المحمصانی نے نئی تقرریوں کے حوالے سےواضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ کو بڑھتے ہوئے مقدمات نمٹانے اور عوام کو انصاف کی سہولتیں جلد فراہم کرنے کےلیےنئے ججوں کی اسد ضرورت تھی-
وزیر انصاف نے مزید کہا کہ دس نئے جج سپریم کورٹ کی کارروائی تیزی سے نمٹانے اور عدالتی عمل کو تیزی سے انجام دینےمیں  معاون ہوں گے-
سپریم کورٹ کے نئے ججوں میں شیخ احمد الزہرانی، شیخ ابراہیم العسکر، شیخ سعد البدیع، شیخ عیسی الکعیمی،علی الاحمری،عبداللہ البشری، سعد المنیف، سعد الھزانی، شیخ عقیل الشمری اور شیخ احمد الازوری شامل ہیں-

شیئر: