پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبہ پنجاب کے 50 سے علاقوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے.
وزیر صحت کے مطابق یہ ایسے علاقے ہیں جہاں نہ تو کوئی جا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی وہاں سے آسکتا ہے۔
مقامی میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کورونا کے سب سے زیادہ مریض لاہور سے رپورٹ ہوئے ہیں اس لیے لاہور ایپی سینٹر (وبا کا مرکز) ہے۔
مزید پڑھیں
-
لاک ڈاؤن سے گلگت بلتستان کے ہزاروں شہری کراچی میں محصُورNode ID: 472366
-
کورونا کے خلاف جنگ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز فرنٹ لائن پرNode ID: 472371
-
حکومت سندھ کا فیصلہ: 'اس بار بھی جمعہ گھر پر پڑھیں'Node ID: 472411