چترال کی 'پہاڑی بلیاں' جو مارخور کا شکار کرتی ہیں جمعہ 24 اپریل 2020 21:31 پاکستان کے شمالی علاقے سیاہ گوش اور مارخور جیسے نایاب جانوروں کا مسکن ہیں۔ سیاہ گوش مارخور کا شکار کرکے کیسے خوراک حاصل کرتا ہے۔ یہ شکار وہ کس طرح کرتا ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں شمالی علاقہ جات مارخور پہاڑی بلیاں سیاہ گوش چترال گلگت بلتستان شکار اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں