پاکستان کے وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ریسورس ڈیویلپمنٹ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے آن لائن ’ٹاؤن ہال‘ میٹنگ کا انعقاد کرے گی۔
وزارت کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار بخاری اس ٹاؤن ہال میٹنگ سے خطاب کریں گے۔ میٹنگ کا وقت 29 اپریل دن ساڑھے تین بجے طے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
سعودی عرب: پاکستانی شکایات میں سب سے آگےNode ID: 452951
-
سعودیہ کی پاکستانیوں کے ویزوں میں توسیعNode ID: 473571
-
ووٹنگ:اوورسیز پاکستانیوں کو رجسٹر کرنے کا فیصلہNode ID: 473826