بینائی سے محروم نوجوان ریپر کا لاک ڈاؤن پر گیت ہفتہ 2 مئی 2020 5:50 فنکار اپنے اطراف کے حالات سے انسپائر ہوتا ہے، بینائی سے جزوی محروم کراچی کے نوجوان ریپر خالد انور نے لاک ڈاؤن میں لوگوں کے غیر سنجیدہ رویوں کو اپنے گانے میں بیان کر کے انہیں تنبیہہ کی ہے، دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ میں لاک ڈاؤن کورونا وائرس سپیشل گیت نوجوان ریپر خالد انور شیئر: واپس اوپر جائیں