Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

22 مئی 2020 میں پی آئی اے کی پرواز 8303 کے کراچی میں گرنے کے مناظر

پی آئی اے کا طیارہ لاہور سے کراچی جاتے ہوئے لینڈنگ سے قبل گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 91 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے۔ طیارہ کراچی کی ماڈل کالونی اور ملیر کینٹ کے قریب جناح گارڈن کے پاس آبادی پر گرا۔ 
 

 

شیئر: