Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

Error message

Notice: Undefined variable: app_root in include_once() (line 879 of /var/www/html/sites/default/settings.php).

جہاں سوشل میڈیا نہیں، وہاں بھی ریڈیو

آج کے دور میں اگر ریڈیو کی بات کی جائے تو لگتا ہے اس کا استعمال ختم ہی ہو گیا ہے، لیکن پاکستان میں ریڈیو وہاں پہنچ سکتا ہے جہاں سوشل میڈیا نہیں ہے۔ کووڈ 19 کے دور میں ریڈیو کیسے لوگوں کو تفریح فراہم کر رہا ہے، دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: