شدید گرمی کے موسم میں بازار میں ایک سے بڑھ کر ایک شربت ملتا ہے لیکن ٹھنڈی تاثیر رکھنے والے گوند کتیرے کے شربت کا کوئی متبادل نہیں۔ قدرتی اور خالص اجزا سے تیار کیا جانے والا یہ شربت ہر پینے والے کو تروتازہ کر دیتا ہے۔ مزید دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں