Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گرمیوں کی سوغات: ستو اور گڑ کا شربت

موسم گرما کے آغاز سے ہی کئی اقسام کے تازہ شربت بازار میں نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں جن کی گاہکوں میں بہت مانگ ہوتی ہے۔  آلو بخارے اور املی کے علاوہ ستو کا شربت بھی بہت مشہور ہے جو اپنی ٹھنڈی تاثیر ہونے کے باعث بہت پسند کیا جاتا ہے۔ دیکھیے توصیف رضی مالک کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: