Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قربانی کے جانور کو بیمار ہونے سے بچانے کے لیے کیا کریں؟

قربانی کے لیے خریدے گئے جانور کو چند دن گھر میں رکھنے والے افراد اس کی خوب خاطر مدارت کرتے ہیں مگر ان جانوروں کو کیا کچھ کھلایا جا سکتا ہے اور کس چیز سے اجتناب کرنا چاہیے تاکہ وہ بیمار نہ ہوں، زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں دیکھیے

شیئر: