بلوچی چپل پر رنگ برنگے دھاگوں سے ہاتھ کی کڑھائی جمعہ 7 اگست 2020 6:47 کوئٹہ کے کاریگروں نے بلوچی چپل کو بھی جدت دے دی۔ چمڑے سے بنی بلوچی چپل کو رنگے برنگے خوبصورت دھاگوں اور کشیدہ کاری سے مزید خوبصورت بنا دیا۔ دیکھیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں اردو نیوز بلوچی چپل کشیدہ کاری urdu news پاکستان کوئٹہ کاریگر شیئر: واپس اوپر جائیں