Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں کرکٹ کا جنون، ’یہاں پی ایس ایل کا میچ ہونا چاہیے‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سال بعد ملک بھر میں کرکٹ کے بین الاقوامی اور مقامی کھلاڑی کو شائقین کے قریب لاتی ہے۔ کوئٹہ میں کرکٹ کے شائقین کہتے ہیں کہ شہر میں ایک میچ ضرور ہونا چاہیے۔ اردو نیوز کے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: