پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی نے پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔
پاکستان میں سعودی سفارت خانے کے مطابق سنیچر کی شام خوش گوار ماحول میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#اسلام_آباد | التقى سعادة سفير خادم الحرمين الشريفين لدى #باكستان @AmbassadorNawaf بمدينة #لاهور اليوم رئيس وزراء حكومة إقليم البنجاب السيد عثمان بزدار، وجرى خلال اللقاء تبادل الأحاديث الودية وبحث العلاقات الثنائية بين البلدين وسبل تعزيزها. pic.twitter.com/f8Ca5Ec3hU
— السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ (@KSAembassyPK) August 14, 2020