وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے۔
وزیراعظم پاکستان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق سٹیٹ بنک آف پاکستان ملک کے آٹھ بڑے بینکوں کے تعاون سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ متعارف کرا رہا ہے۔
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ستمبر کے پہلے ہفتے میں متعارف کرایا جائے گا جس کی بدولت بیرون ملک مقیم پاکستانی گھر بیٹھے ملک کے کسی بھی بینک میں باآسانی اپنا اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔
مزید پڑھیں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے مقدمات کی سماعت کیلئے عدالتیںNode ID: 410936
-
بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے اکاؤنٹ تصدیق کی سہولتNode ID: 439891
-
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے خصوصی ایپNode ID: 453171