سعودی عرب کے حائل ریجن میں عیرف قلعہ آثار قدیمہ اور سیر و سیاحت کے شائقین میں مقبول ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق حائل گورنریٹ نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پرعیرف قلعے کی ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ قلعہ 440 مربع میٹر کے رقبے پر بنا پھیلا ہوا ہے۔
تتعدد المعالم الأثرية في مدينة #حائل إلا أن قلعة ( عيرف ) تعد الأكثر تميزاً وقرباً للزائرين وبوابة أولى لإستكشاف الماضي ومراقبة تواصل الاهتمام بالخدمات حول مثل هذه المواقع فأعلى القلعة تاريخ وفي الأسفل على أرضها مشاريع للمستقبل في تمازج مدهش . pic.twitter.com/kypLMCzvoE
— إمارة منطقة حائل (@emara_hail) August 28, 2020