کوہالہ میں سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتا دریائے نیلم کا ٹھنڈا پانی
کوہالہ میں سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتا دریائے نیلم کا ٹھنڈا پانی
بدھ 2 ستمبر 2020 7:13
پاکستان کے خوبصورت سیاحتی مقامات میں ایک سیاحتی مقام کوہالہ بھی ہے جہاں اکثر لوگ گرمیوں کی چھٹیوں میں ضرور جاتے ہیں اور پانی سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔