سنیچر کو لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی نے سیالکوٹ لاہور موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے ملزمان کی شناخت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ گذشتہ رات 12 بجے دونوں ملزمان کی شناخت ہو گئی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ واقعے میں عابد علی اور وقار الحسن نامی دو ملزمان کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
’کیا خواتین کا اکیلے گھر سے نکلنا جرم ہے؟'Node ID: 504236
-
’پولیس افسر کا دفاع کرنے کو ترجیح دی‘Node ID: 504451
-
موٹروے زیادتی کیس: مُلزمان کی شناخت ہو گئی، گرفتاری کے لیے چھاپےNode ID: 504611