8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کے بعد سعودی عرب کی امداد نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں زندگی بحال کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ متاثرہ علاقے میں تین ہزار طلبہ و طالبات کے لیے جدید کالجز اور کیمپس بھی قائم کیے گئے۔ اس حوالے سے دیکھیے وسیم عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں