سعودی عرب میں جدہ میونسپلٹی نے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف چھاپہ مہم کے دوران 329 دکانیں اور ورکشاپ سیل کی ہیں۔
وزارت بلدیات و دیہی امور تمام دکانوں، تجارتی مراکز اور ورکشاپوں کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے ایس او پیز کی پابندی کی شرط مقرر کیے ہوئے ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق میونسپلٹی کے انسپکٹرزعمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے چھاپہ مہم شروع کیے ہوئے ہیں۔
#أمانة_جدة تغلق (329) محلاً وورشة خلال حملة رقابية في نطاق البلدياتhttps://t.co/Je1wLwvhoJ pic.twitter.com/dPizKe8bhA
— أمانة محافظة جدة (@JeddahAmanah) October 13, 2020