Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چکوال کی مونگ پھلی مارکیٹ تک پہنچنے سے پہلے کن مراحل سے گزرتی ہیں؟

مونگ پھلی خاص کر پنجاب کے ضلع چکوال کی دیسی مونگ پھلی اپنے ذائقے میں لاجواب ہے جو شاید ہی آپ کو کہیں اور کی مونگ پھلیوں میں ملے۔ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی آپ کو مختلف مونگ پھلیاں مارکیٹ میں نظر آتی ہیں لیکن شوقین لوگ چکوال کی مونگ پھلیاں ہی کھانا پسند کرتے ہیں۔ آخر ان مونگ پھلیوں میں ایسا خاص کیا ہے اور یہ مارکیٹ تک پہنچنے سے پہلے کن مراحل سے گزرتی ہیں؟ دیکھیے حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: