Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ادارہ احتساب کے 37 ججوں کی ترقی، شاہی فرمان

شاہی فرمان سے عدالتی عمل میں مزید آسانی پیدا ہوگی۔(فوٹو سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ادارہ احتساب ( دیوان المظالم ) کے 37 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جار ی کیا ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ادارہ احتساب کے سربراہ شیخ ڈاکٹر خالد بن محمد الیوسف نے جو محکمہ جاتی عدالتی کونسل کے بھی سربراہ ہیں بتایا کہ ججوں کی ترقی مختلف زموں میں ہوئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ججوں کی ترقی کے شاہی فرمان کے اجرا سے عدالتی عمل میں مزید آسانی پیدا ہوگی۔ ججوں کے حوصلے بڑھیں گے اور وہ اپنا فرض زیادہ تندہی اور خوش اسلوبی سے انجام دیں گے۔ 

شیئر: