بہت سے مرد موسم سرما میں اپنی جلد کی حفاظت کرنے میں ناکام رہتے ہیں جس سے جلد کی خشکی، چہرے کا پھٹنا اور دیگر مسائل جنم لیتے ہیں، اس کا خواتین کے مقابلے میں مردوں کو زیادہ سامنا ہوتا ہے کیونکہ مردوں کو شدید سردی اور گرمی دونوں موسموں میں کام کرنے کی مجبوری درپیش ہوتی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ بہت سے ایسے مشروبات اور کھانوں کی وجہ سے بھی جلد خشک ہوجاتی ہے، اور سردی کے موسم میں اس میں اور اضافہ ہوجاتا ہے۔
جلد کو خشک کرنے والی خوراک
سعودی جریدے الرجل کے مطابق جلد کو خشک کرنے والے اشیا میں کافی کا شمار سرفہرست ہوتا ہے یہ انسانی خلیوں سے رطوبت کھینچتی ہے جس کی وجہ سے جلد خشک ہوجاتی ہے۔
مزید پڑھیں
-
ذیابیطس کے مریض کن چیزوں سے بچیں؟Node ID: 515551
-
سردیوں میں پانی کم پینے سے صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں؟Node ID: 515951
-
کورونا وائرس اور گنج پن میں کوئی تعلق ہے؟Node ID: 516236