Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جی 20 کانفرنس کی تیاریاں

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی اہم شاہراہوں پر جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس کی تیاریاں جاری۔ شہر میں جگہ جگہ بل بورڈز لگ گئے ہیں۔ اس کانفرنس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: