Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سال رواں کا چوتھا چاند گرہن سعودی عرب میں نظر نہیں آئے گا

مئی 2021 کو بھی مکمل چاند گرہن ہوگا (فوٹو سبق)
 سال رواں کا چوتھا اور آخری چاند گرہن 30 نومبر کو ہوگا۔ یہ آسٹریلیا، شمالی اور جنوبی افریقہ، ایشیا کے بعض علاقوں اور یورپی ممالک میں دیکھا جائے گا البتہ سعودی عرب میں چاند گرہن نظر نہیں آئے گا۔
الوطن اخبار کے مطبق کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی میں فلکیاتی علوم کے سربراہ نے بتایا مئی 2021 کو بھی مکمل چاند گرہن ہوگا اور وہ بھی سعودی عرب میں نظر نہیں آئے گا۔ 
انہوں نے کہا کہ چاند گرہین اس وقت ہوتا ہے جب کرہ ارض، چاند اور سورج کے درمیان آجاتا ہے۔
 

شیئر: