سعودی ریموٹ کنٹرول سپورٹس فیڈریشن کے تحتجبیل میں فناتیر ساحل پر ریموٹ کنٹرول کار ریس مقابلہ منعقد کیا گیا۔ اس مقابلے میں 56 نوجوانوں نے شرکت کی ۔ ریموٹ کنٹرولڈ کار ریس مقابلے میں پہلا انعام جلال المطوع کو ملا۔ منتظمین کے مطابق سرگرمی کا مقصد سعودی عرب میں ریموٹ کنٹرولڈ کھیلوں کو فروغ دینا ہے۔