سربمہر ورکشاپ میں کام کرنے والے غیر ملکی گرفتار بدھ 2 دسمبر 2020 12:06 ریاض میونسپلٹی نے سکیورٹی اداروں کے تعاون سے لائسنس کے بغیر سربمہر ورکشاپ میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں کو گرفتار گیا ہے۔ اس سے پہلے بلدیہ نے متعدد خلاف ورزیوں پر ورکشاپ کو سیل کیا تھا۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔ ورکشاپ سربمہر گرفتار غیر ملکی کارکنان اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں