’افغان مہاجر ہونے کی وجہ سے تین بار انٹری ٹیسٹ سے نکالا گیا‘
’افغان مہاجر ہونے کی وجہ سے تین بار انٹری ٹیسٹ سے نکالا گیا‘
جمعہ 18 دسمبر 2020 6:46
کوئٹہ میں مقیم افغان صوبہ تخار سے تعلق رکھنے والے سعدالدین گزشتہ تین برس سے یونیورسٹیوں کے چکر کاٹ رہے ہیں مگر بی ایس میں گولڈ میڈلسٹ ہونے کے باوجود انہیں داخلہ نہیں مل رہا۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ