Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصنوعی برف سے تیار کردہ مشرق وسطی کا پہلا سینما گھر

دبئی میں مصنوعی برف سے تیار کردہ مشرق وسطی کا پہلا سینما گھر بنایا گیا ہے۔ جہاں سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے لوگوں کے بیٹھنے کے لیے الگ لاونج بنائے گئے ہیں، اس حوالے سے مزید جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: