Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین :محرق پارک کی ترمیم وآرائش کی جائے گی

 
منامہ: محرق پارک کی ترمیم وآرائش کی جائے گی۔ اسے شہری اور مقیم غیرملکی فیملیوں کے لئے مثالی جگہ بنادی جائے گی۔ بحرینی وزیر اعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ نے وزیر بلدیاتی امور کو ہدایت جاری کردی ہے۔ ہدایت میں کہا گیا کہ محرق پارک شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کے لئے بنیادی تفریحی مقام ہے ۔ اسے شہر کی نمایاں علامت بنایا جائے۔ 
 

شیئر: