پاکستان میں نئے یوٹیوبرز کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟
پاکستان میں یو ٹیوب پر چینل بنانا اور اس سے پیسے کمانا نوجوانوں کے لیے اتنا آسان نہیں ہے جتنا کہ دوسرے ممالک میں۔ کریئر کے شروع میں یوٹیوبرز کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے سنیے انہی کی زبانی اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کی اس ویڈیو میں۔