Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موسم سرما میں پہلی بار کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیماؤں کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

10 کوہ پیماؤں نے موسم سرما میں پہلی بار دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کر کے نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ کوہ پیماؤں نے یہ کارنامہ منفی 50 سینٹی گریڈ سے بھی کم درجہ حرات میں سرانجام دیا۔ ٹیم کے ارکان نے عزت افزائی پر پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

شیئر: