پاکستان کی سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کی تحقیقات کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا ہے۔
عدالتی حکم کے تحت ایف آئی اے کے بعد نیب کو بھی تحقیقات سے روک دیا گیا ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار کے مطابق منگل کو سپریم کورٹ میں بی آر ٹی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔
مزید پڑھیں
-
’بی آر ٹی اتنا بڑا منصوبہ‘: حقائق غلط ہیں؟Node ID: 462076
-
’مسافروں کا تحفظ ترجیح‘، پشاور بی آر ٹی سروس بندNode ID: 505441