Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلشن اقبال پارک میں علامہ اقبال کا مجسمہ، ’بس کُھرپہ اور کانڈی سے بنا دیا‘

لاہور میں علامہ اقبال کا مجسمہ بنانے والوں پر تنقید کی جا رہی ہے، تاہم گلشن اقبال پارک کے فیلڈ سپروائزر ہارٹی کلچر محمد مشتاق بھٹی کا کہنا ہے کہ اس مجسمے پر حکومت کا پیسہ خرچ نہیں ہوا بلکہ انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت یہ مجسمہ بنایا۔ مزید دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: