Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریلوے کے مسافروں کے لیے توکلنا لازمی

’توکلنا کے بغیر کسی مسافروں کو سفر کی اجازت نہیں ہوگی‘ ( فوٹو: مزمز)
سعودی ریلوے کمپنی ’سار‘ نے کہا ہے کہ تمام مسافروں کو ٹرین میں بیٹھنے سے پہلے توکلنا دکھنا ہوگا۔
اخبار 24 کے مطابق ادارے نے کہا ہے کہ ’توکلنا کے بغیر کسی مسافر کو ٹرین میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی‘۔
’تمام مسافروں کے لیے توکلنا ایپ لازمی قرار دیا گیا ہے۔
’سٹیشن میں داخل ہوتے وقت اور سفر کے دوران مسافروں کو تمام ایس او پیز کی پابندی کرنا ہوگا‘۔

شیئر: