Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات: ٹریفک خلاف ورزیوں پر سماجی خدمات کی سزا

ابوظبی: امارات میں بعض ٹریفک خلاف ورزیوں پرڈرائیوروں جرمانہ او رجیل کے بجائے سماجی خدمات کی سزا دی جائے گی۔اماراتی حکومت نے اس کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹائر اسکریچنگ، تیز رفتاری، سنگل توڑنا اور دوسرے لوگوں کی جان خطرے میں ڈالنے والے ڈرائیوروں کو سماجی خدمات انجام دینے ہوں گے۔

شیئر: