Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا اسلام آباد یونائیٹڈ کا ’روٹی گینگ‘ پی ایس ایل میں کارکردگی دکھا پائے گا؟

اسلام آباد یونائیٹڈ پاکستان سپر لیگ کی دو بار چیمپیئن رہ چکی ہے، تاہم گذشتہ سیزن میں پہلے ہی راؤنڈ یہ ٹیم باہر ہوگئی تھی۔ پاکستان ٹیم میں ایک سال بعد واپس آنے والے حسن علی رواں سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے جا رہے ہیں۔ اس ٹیم کے بارے میں مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی اور جاسرہ علی سے۔

شیئر: