ویڈیو: اصلی اور جعلی شہد کی پہچان کیسے کریں؟ جمعہ 19 فروری 2021 14:52 اصلی شہد کے بارے میں صرف لیبارٹری کی تجزیاتی رپورٹ سے ہی درست اور حتمی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اصلی شہد حاصل کرنے کے لیے لازمی ہے کہ براہ راست شہد کی مکھیاں پالنے اور شہد نکالنے والوں سے خریدا جائے ۔ شہد اصلی خریداری اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں