ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا بدھ کی صبح ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں کامیاب آپریشن ہوا ہے۔
سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق انہیں اپنڈیسائٹس کے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ لیپروسکوپک سرجری کامیاب رہی ہے۔
#عاجل
سمو #ولي_العهد يغادر مستشفى الملك فيصل التخصصي بالرياض بعد أن من الله – جل جلاله – عليه بالصحة والعافية.https://t.co/i0cQDHCW5A#واس pic.twitter.com/Q5wUBDnCKR— واس الأخبار الملكية (@spagov) February 24, 2021