پاکستان کے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مشرق وسطیٰ طاہر محمود اشرفی نے ریاض میں آئل ریفائنری پر ہونے والے ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔
طاہر محمود اشرفی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں حوثیوں کی جانب سے آئل ریفائنری کو نشانہ بنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
انہوں نے لکھا ’دہشت گرد کارروائیوں سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جائے۔‘
مزید پڑھیں
-
محمد بن سلمان سے دشمنی پاگل پن ہے، اشرفیNode ID: 359071
-
سعودی آئل پورٹ اور آرامکو کے رہائشی علاقے پر ڈرون، میزائل حملےNode ID: 547116
یاد رہے حوثی باغیوں کے ڈرون نے جمعے کی صبح دارالحکومت ریاض میں آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا تھا جس سے آگ لگ گئی تھی۔
أعلن معالي الشيخ طاهر محمود أشرفي الممثل الخاصلرئيس الوزراء للوئام والشرق الأوسط رئيس مجلس علماء باكستان إستنكاره الشديد للهجوم العدواني الحوثي الغاشم بالطائرات المسيرة إستهدفت مصفاة تكرير البترول في العاصمة السعودية الرياض ، ونؤكد ضرورة التصدي لهذه العصابة ومنع جرائمها الإرهابية
— TahirMahmoodAshrafi حافظ محمد طاهراشرفى (@TahirAshrafi) March 19, 2021